پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ
پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (آن لائن )حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ایک اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور نہ اس میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، موجودہ قیمتون کو اگلے ماہ میں بھی برقرار رکھا جائے گا۔

مزید : بزنس