ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 67 رنز درکار

ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 67 رنز درکار
 ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 67 رنز درکار

  

ہملٹن(اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 67 دوڑیں درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے چوتھے بلے باز بن جائیں گے، ہاشم آملہ اب تک 103 میچوں کی 174 اننگز میں 7933 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 26 سنچریاں اور 32 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

، جنوبی افریقہ کی طرف سے ٹیسٹ میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز جیک کیلس کو حاصل ہے، انہوں نے 165 میچوں میں 13206 رنز بنائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -