جنوبی افریقن اوپنر تھیونس ڈی برائن ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ

جنوبی افریقن اوپنر تھیونس ڈی برائن ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ
 جنوبی افریقن اوپنر تھیونس ڈی برائن ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ

  

ہملٹن(اے پی پی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے جنوبی افریقن اوپنر تھیونس ڈی برائن صفر پر آؤٹ ہوئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نوجوان بلے باز تھیونس ڈی برائن کو ٹیسٹ کیپ دی مگر وہ پہلی اننگز کو یادگار بنانے میں ناکام رہے اور صفر آؤٹ ہوگئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -