افغانستان اور آئرلینڈکا چار روزہ میچ 28 مارچ کو شروع ہوگا

افغانستان اور آئرلینڈکا چار روزہ میچ 28 مارچ کو شروع ہوگا

  

نوئیڈا(اے پی پی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ 28 سے 31 مارچ تک گریٹر نوئیڈا میں کھیلا جائے گا۔ افغان ٹیم اس سے قبل آئرلینڈ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر چکی ہے۔

جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -