ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

  

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2 ہزار 754 رنگٹ یا 622.65 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 ہزار 912 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید :

کامرس -