پاکستان کا ٹی ٹونٹی میچوں میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پلڑا بھاری

پاکستان کا ٹی ٹونٹی میچوں میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پلڑا بھاری

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 2011ء سے 27 ستمبر 2016ء تک7ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے5اورویسٹ انڈیزنے2میچ جیتے۔ پاکستان کی کامیابی کا تناسب 71.42 فیصد اور ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب28.57فیصدہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -