بسم اللہ ڈویلپرز ہاؤسنگ اسکیموں اور کمرشل سیکٹرز میں بہترین تجربہ رکھتی ہے

بسم اللہ ڈویلپرز ہاؤسنگ اسکیموں اور کمرشل سیکٹرز میں بہترین تجربہ رکھتی ہے
 بسم اللہ ڈویلپرز ہاؤسنگ اسکیموں اور کمرشل سیکٹرز میں بہترین تجربہ رکھتی ہے

  

لاہور(پ ر)بسم اللہ ڈویلپرز کی ٹیم ہاؤسنگ اسکیموں اور کمرشل سیکٹرز میں بہترین تجربہ رکھتی ہے، بسم اللہ ہاؤسنگ اسکیم نے عرصہ 4سال میں بے پناہ کامیابی کے بعدمورخہ 23مارچ 2017یومِ پاکستان کے دن اپنے معزز صارفین کیلئے 4مرلہ،5مرلہ مین کمرشل الرحمان بلاک مکمل ڈویلیپڈ کاشاندار افتتاح کر دیا ہے۔ جہاں آپ اپنے کاروبار کا فوری آغاز کر سکتے ہیں۔اس موقع پر بسم اللہ ڈویلپرز کے مالکان حاجی اخلاق احمد اور میاں محمد مشتاق، ان کی پوری ٹیم اورتمام ڈیلرزنے اپنے معزز صارفین کا شکریہ اداکیا۔ مالکان نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور مزید تیزی سے ڈویلپمنٹ کی ہدایت کی اور کہاکہ بسم اللہ ہاؤسنگ اسکیم لاہور میں آنے والے وقت میں اپنی نوعیت کا منفرد پراجیکٹ ہوگا۔اس موقع پر میاں عبد الرزاق ،بریگیڈیر خالد ، محمد کاشف، آصف باجوہ، ملک ظہیر ،چوہدری مقبول احمد ، محمد سلیم سجاد،ملک طارق اعوان ، میاں عنصر عظیم، میاں ناصر، میاں فاروق، صفدر مرزا، طاہر بٹ، ملک خالد، شیخ حبیب، بشارت علی، حاجی اعظم چیئر مین یوسی 177،حفیظ شیخ، نواز اعوان، حاجی ستار، میاں عرفان ،تمام معززصارفین و دیگر مہمانِ گرامی اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

کامرس -