سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی

سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مئی کیلئے سویا بین کے سودے 12 سینٹ کم ہوکر 9.79 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے اسی عرصے کیلئے سودے 0.25 سینٹ کم ہوکر 3.56 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مئی کیلئے سودے 2.75 سینٹ بڑھ کر 4.24 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید :

کامرس -