ڈوشے بینک نے برطانیہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر کیلئے نیا مقام منتخب کرلیا

ڈوشے بینک نے برطانیہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر کیلئے نیا مقام منتخب کرلیا

  

لندن (اے پی پی) جرمنی کے مالیاتی ادارے ’’ ڈوشے بینک‘‘ نے برطانیہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر کیلئے نیا مقام منتخب کرلیا۔بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس نے برطانیہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر کیلئے نئے مقام کا انتخاب کیا ہے جس کیلئے پراپرٹی ڈویلپرز کے ساتھ مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔یہ زمین 25 سالہ لیز پر خریدی جائے گی، لیز کا آغاز 2023 ء سے ہوگا۔

مزید :

کامرس -