چینی سٹیل اور آئرن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا

چینی سٹیل اور آئرن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا

  

منیلا(آن لائن) چینی سٹیل اور آئرن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت ریبار کی قیمتوں میں 4.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 453 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ ڈالیان کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 4.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 665.50 یو آن فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -