ایمن خان اور بلال قریشی کا کمرشل مکمل

ایمن خان اور بلال قریشی کا کمرشل مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ایمن خان اور بلال قریشی کا کمرشل مکمل ہوگیا۔ ایمن خا ن نے لاہورمیں ایک روزہ قیام کیا اور داکاربلال قریشی ور دیگرکے ہمراہ کمرشل یکی شوٹنگ میں حصّہ لیا،ایمن خان کراچی روانگی سے قبل ’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاوہ ان دنوں مختلف ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جس کے ساتھ ساتھ ان کے دو ڈرامے آن ایئربھی ہیں جن میں’’خالی ہاتھ‘‘اور’’زندان‘‘شامل ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ابھی وہ کسی فلم میں کام نہیں کررہیں حالانکہ انہیں بہت سے لوگوں نے فلموں میں کام کی پیشکش کی ہے۔

مزید :

کلچر -