بھار تی فلمو ں میں کا م کر نے کی آ فرز ملتی ر ہی ،عینی طاہرہ

بھار تی فلمو ں میں کا م کر نے کی آ فرز ملتی ر ہی ،عینی طاہرہ
 بھار تی فلمو ں میں کا م کر نے کی آ فرز ملتی ر ہی ،عینی طاہرہ

  

لا ہور (فلم ر پو رٹر)گلوکا رہ و ادا کارہ عینی طا ہر ہ نے کہا کہ بھار تی فلمو ں میں کا م کر نے کی آ فر ملتی ر ہی ہے لیکن دو نوں مما لک کے در میان سر د و گر م حا لا ت اور ا چھے سکر پٹ و جا ندا ر کر دار نہ ہو نے کی و جہ سے انکا ر کر تی ر ہی ا ب ا گر کا م ملے گا گا بھی تو جاندا ر کر دار ہو نے پر کر سکتی ہوں سچی پا کستا نی ہو ں جس طر ح پا کستا نی دو سر ے فنکا روں نے بھا رتی فلمو ں میں جا ندا ر کر دار کئے ہیں ا یسے کرا دار ادا کر کے ا پنے ملک کا نا م رو شن کر نا چا ہتی ہو ں گلو کا رہ کا مذ ید کہنا تھا کہ وہ بہت جلد ا پنے پر ستا روں کے لیے نیا و یڈ یو ا لبم ما ر کیٹ میں لا نچ کر رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ا س ا لبم میں پنجا بی اور اورد مکس گا نے ہو گئیجو ان کو بہت پسند آ ئے گا۔

مزید :

کلچر -