پاکستانی فلم انڈسٹری جلد دنیا کی بڑی انڈسٹریوں کا حصہ بنے گی،عروہ حسین

پاکستانی فلم انڈسٹری جلد دنیا کی بڑی انڈسٹریوں کا حصہ بنے گی،عروہ حسین
 پاکستانی فلم انڈسٹری جلد دنیا کی بڑی انڈسٹریوں کا حصہ بنے گی،عروہ حسین

  

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے‘ ان کی شب وروزمحنت کودیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی۔ عروہ حسین نے کہا کہ ماڈلنگ اورٹی وی ڈراموں کے ساتھ جب مجھے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں نے اس آفرکوقبول کیا اورپھرہماری فلم کوبہترین رسپانس بھی ملا اس دوران بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملاحالانکہ کام کرنیو الے تقریبا لوگ وہی تھے جن کے ساتھ کام کرچکے تھے۔

لیکن فلم میکنگ کا انداز بہت مختلف تھا

مزید :

کلچر -