برٹش وار ڈرامافلم’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

برٹش وار ڈرامافلم’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

  

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)تاریخی واقعے پر بنی برٹش وار ڈرامہ تھرلرفلم’چرچل‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔جوناتھن ٹیپلز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ونسٹن چرچل کا مرکزی کردار برائن کاکس نبھارہے ہیں۔

مزید :

کلچر -