اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی ہلاکت عارفعباسی کا توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی ہلاکت عارفعباسی کا توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عارف عباسی نے راجہ جنگ قصور میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی ہلاکت پر توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع کرادیا۔شجاعت حیدر اور فرمائش کو چیک پوسٹ پر دوران تلاشی فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔نا معلوم ملزمان پولیس کے جوانوں پر فائرنگ کرتے آسانی سے فرار ہو گئے۔کیا اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور کبھی تک کتنے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -