یونین کونسل40میں ترقیاتی کام کرانے پر قیادت کے شکرگزار ہیں

یونین کونسل40میں ترقیاتی کام کرانے پر قیادت کے شکرگزار ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب این اے 119 کے چیئرمین محمد صابر بٹ اور وائس چیئرمین صہیب بٹ نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف اور صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن سے اظہار تشکر کیا ہے۔ جنہوں نے یونین کونسل 40حسین پارک میں سوئی گیس، واٹر سپلائی اور سیوریج سمیت دیگر مسائل حل کرائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -