پنجابی کے معروفشاعر، ادیب محمد حسین شاد کی رسم چہلم آج ہوگی

پنجابی کے معروفشاعر، ادیب محمد حسین شاد کی رسم چہلم آج ہوگی

  

لاہور(ادبی رپورٹر) پنجابی اور اردو زبان کے عہد ساز شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار محمد حسین شاد مرحوم کی رسم چہلم آج 11 بجے دن 203 ستلج بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ہوگی قارئین سے شرکت کی درخواست ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -