نرگس متین کے کزن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

نرگس متین کے کزن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ کی رہنما نرگس متین کے کزن عباداللہ جو جرمنی میں انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ آج صبح 9بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 492جی بلاک جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔