عمران اور ان کے حمایتی شکست کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں،چودھری ارشد

عمران اور ان کے حمایتی شکست کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں،چودھری ارشد

  

فیروزوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور یوسی نون (ریان پورہ ) کے چئیرمین چوہدری محمد ارشد ورک نے کہا کہ عمران کے الزامات کی سیاست والی روش کو بدلنے کی بجائے اس کو فروغ دینے کی ٹھان رکھی ہے۔ جو ان کے سیاسی نا بالغ ہونے کا عملی ثبوت ہے۔ تنقید برائے تنقید کی سیاست ان کو اگلے الیکشن میں بھی لے ڈوبے گی۔ عمران اور ان کے حمایتی شکست کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -