لیاری میں پولیس مقابلہ،بابالاڈلہ گروپ کا کارندہ ہلاک

لیاری میں پولیس مقابلہ،بابالاڈلہ گروپ کا کارندہ ہلاک
لیاری میں پولیس مقابلہ،بابالاڈلہ گروپ کا کارندہ ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں بابا لاڈلہ گروپ کا ایک کارندہ ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے ایک کلا شنکوف اور 12کلو منشیات بھی برآمدکی گئی جبکہ بالا لاڑلا گروپ کے 4کارندے ٹی ٹی پستول پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس اہلکار علاقے بھر میں چھاپے بھی مار رہے ہیں۔

مزید :

کراچی -