عوامی کالونی میں پولیس کی کاروائی،6رکنی خواتین چور گروہ گرفتار

عوامی کالونی میں پولیس کی کاروائی،6رکنی خواتین چور گروہ گرفتار
عوامی کالونی میں پولیس کی کاروائی،6رکنی خواتین چور گروہ گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 6رکنی خواتین چور گروہ جو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ خواتین کا گروہ مختلف مارکیٹوں سے کپڑوں کی چوری میں ملوث ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

میرے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد مجھے تقریر بھی کرنی پڑے گی:عمران خان

مزید :

کراچی -