راولپنڈی کی فیکٹری میں آتشزدگی ،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

راولپنڈی کی فیکٹری میں آتشزدگی ،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
راولپنڈی کی فیکٹری میں آتشزدگی ،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ، ریسکیوٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

میرے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد مجھے تقریر بھی کرنی پڑے گی:عمران خان

تفصیلات کے مطابق راولپنڈ ی میں دھاگے کی فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کی اطلاع ملتے ہی فائرفائٹرز ٹیمین موقع پر پہنچ گئیں اورآگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے گودام کی قریب کی عمارتوں اور گھروں کو خالی کروالیااور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔

مزید :

راولپنڈی -