سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی زدو کوب کرنے پر سابقہ بیوی کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی زدو کوب کرنے پر سابقہ بیوی کے خلاف اندراج مقدمہ ...

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال کی عدالت میں سٹیج آرٹسٹ طارق ٹیڈی نے اپنی سابق بیوی اسما ریاض کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست گزارنے الزام عائد کیا کہ اس نے اسما ریاض کو طلاق دے دی ہے، عدالت کے حکم پر وہ بیوی کو دو بچیوں کا خرچ فراہم کررہا ہے۔ دو روز قبل اس کی سابق بیوی چند غنڈوں کے ہمراہ گھر آئی اور اسے زدوکوب کیا ، ون فائیو پر کال کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی ۔

زدوکوب

مزید :

علاقائی -