ملازمین کی کم تنخواہیں، 2دکان مالکان کو 5،5ہزارروپے جرمانہ

ملازمین کی کم تنخواہیں، 2دکان مالکان کو 5،5ہزارروپے جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملازمین کو کم تنخواہیں دینے والے 2دکان مالکان کولیبر قوانین ایکٹ کی خلاف کرنے 5،5ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شہباز حسن رانا نے محکمہ لیبر کی درخواست پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ انعام بوائز ہاسٹل اورخان فوٹو کاپی نے اپنے ملازمین کا ریکارڈ جمع نہیں کیا ہوا تھا،اور اپنے ملازمین کو کم تنخوائیں دے رہے تھے۔

کم تنخواہ

مزید :

علاقائی -