تنخواہ مانگنے پرمقدمہ، قیصر الیکٹرونکس کے ملازمین عدالت پہنچ گئے

تنخواہ مانگنے پرمقدمہ، قیصر الیکٹرونکس کے ملازمین عدالت پہنچ گئے

  

لاہور(نامہ نگار)تنخوائیں مانگنے کی پاداش میں مقدمہ درج کروانے پر قیصر الیکٹرونکس کے ملازمین سیشن کورٹ پہنچ گئے ،فاضل جج نے 15ملازمین کی ضمانت کی درخواستوں پرپولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ 6 اپریل کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ تفتیشی افسر بتائے کہ جب وقوعہ ان کے علاقہ میں نہیں ہوا تو مقدمہ کیوں درج کیا گیا؟۔ایڈیشنل سیشن جج رائے لیاقت علی کھرل کی عدالت میں قیصرالیکٹرونکس کے 8ملازمین کی درخواست ضمانتوں کی سماعت ہوئی، پیشی کے موقع پر 15سے زائد ملازمین نے جھوٹے مقدمے درج کرانے کے خلاف عدالت کے باہرہاتھ اٹھا کرخاموش احتجاج کیا۔

احتجاج

مزید :

علاقائی -