ہائیکورٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ، الیکشن بورڈ تشکیل

ہائیکورٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ، الیکشن بورڈ تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن کے یکم اپریل کو ہونے والے سالانہ انتخابات کے لئے حیدر کاظمی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں 5رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دے دیاگیا ہے، حیدر کاظمی ایڈووکیٹ الیکشن بورڈ کے چیئرمین جبکہ غلام عباس ہرل، عمران اسلم کھرل، محمد ریاض اور مجاہد عباس کو الیکشن بورڈ کے رکن مقرر کیا گیا ہے، سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن عامر سعید راں نے الیکشن بورڈ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -