والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹواور ایس ایچ او فیکٹری ایریا کے وارنٹ گرفتاری

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹواور ایس ایچ او فیکٹری ایریا کے وارنٹ ...

  

لاہور(نامہ نگار)سول جج عدنان بختیار نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رانا خلیل احمد اور ایس ایچ او فیکٹری ایریا ممتاز کاکڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 8اپریل تک ملتوی کردی ہے۔

وارنٹ گرفتاری

مزید :

علاقائی -