پولیس کلچر کو تبدیل کرنے کے بجائے یونیفارم کیوں تبدیل کی گئی،درخواست دائر

پولیس کلچر کو تبدیل کرنے کے بجائے یونیفارم کیوں تبدیل کی گئی،درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پولیس کلچر کو تبدیل کرنے کے بجائے یونیفارم تبدیل کررہی ہے اور اس غیرضروری مقصد کے لئے کروڑوں روپے سرکاری خزانے سے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

پولیس کلچر

مزید :

علاقائی -