8ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے

8ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلے

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج فرح ناز مرزا کو لاہور سے کھاریاں، اعجاز احمد کو پسرور سے لاہور، محمد نوید کو کھاریاں سے پتوکی، نعیم عباس کو احمد پور سیال سے چونیاں، محمد عمر کو چنیوٹ سے پتوکی، محمد عامر حبیب کو چونیاں سے احمد پور سیال، ناصر حسین کو پتوکی سے چنیوٹ اور شوکت کمال کو پتوکی سے پسرور تعینات کیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -