نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ سے تین افرا د زخمی،حالت تشویشناک

نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ سے تین افرا د زخمی،حالت تشویشناک

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے)دا تا در با ر کے علاقہ میں نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ سے تین افرا د زخمی ہو گئے جبکہ ملزما ن موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں دو کی حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ بلا ل گنج دا تادربا ر کے علاقہ میں نا معلوم افرا د نے مقام تا جرو ں شعیب اور ر فع اللہ پر فا ئر نگ کر کے زخمی کردیا جبکہ فا ئر نگ کی زد میں آکر نا معلوم را ہگیر بھی زخمی ہو گیا ۔

پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -