بے ہوشی میں میو ہسپتال لایا گیا نامعلوم شخص جاں بحق

بے ہوشی میں میو ہسپتال لایا گیا نامعلوم شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے)اسلام پورہ کے علاقہ میں بیہوشی کی حالت ملنے والا 40سالہ نامعلوم شخص میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق اسلامپورہ کے علاقہ سے ایک 40سالہ نامعلوم شخص بیہوشی کی حالت میں ملا تھا جسے طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاش کومردہ خانے جمع کروا دیاگیا ہے۔

مزید :

علاقائی -