2 رکنی گینگ گرفتار
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) تھانہ گلشن اقبال پولیس کی کارروائی کرتے ہو ئے 2 رکنی گینگ گرفتارکر کے دو ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق گرفتا ر ملزما ن میں کاشف اور ذیشان شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے 1عدد پسٹل 5 گولیاں 1 عدد موٹر سائیکل 4 عدد موبائل فونز اور 30 ہزار روپے نقدی برآمدکر لی گئی ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردہے ۔