افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بند کرینگے تو متبادل ذرائع موجود ہیں : اشرف غنی

افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بند کرینگے تو متبادل ذرائع موجود ہیں : اشرف ...

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بندکریں گے تو ہمارے پاس دیگر ذ ر ا ئع بھی موجودہیں،بلخ صوبہ ایک بارپھرسینٹرل ایشیاکا مرکز بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان اب سینٹرل ایشیاکالازم وملزوم حصہ بن گیاہے جبکہ ریلوے نیٹ ورک براستہ افغانستان ایران اورچین کوملائے گا۔قندوز،ہیرات اور مزارشریف کوریلوے نیٹ ورک سے جوڑاجائے گا۔

افغان صدر

مزید :

صفحہ اول -