برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو

برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو سجایا گیا، موسیقی کی دھنوں پررقص کرتے فواروں کے دلفریب نظارے توجہ کا مرکز رہے۔اس شاندار شو کے دوران برج خلیفہ کو رنگ برنگے قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر رہے تھے۔فاؤنٹین شو کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد ہی نہیں دنیا بھر سے ا?ئے ہوئے سیکڑوں سیاح بھی برج خلیفہ کار خ کر نے لگے۔

میوزک

مزید :

صفحہ اول -