آٹھ رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ

آٹھ رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ
 آٹھ رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ

  

لاہور( این این آئی ) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی قیادت میں آٹھ رکنی پارلیمانی وفد چار روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گیا ۔وفد اپنے دورے میں ترکی کی سیاسی قیادت اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔ملاقاتوں کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ترکی روانہ

مزید :

صفحہ اول -