کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے
 کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

  

اسلام آباد(اے این این)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری (کل) 27مارچ کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے ۔ انہیں عدالت عظمیٰ نے خلاف ضابطہ تقرریوں پر طلب کیا ہے ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کررہا ہے ۔ کیس کی سماعت(کل) 27مارچ کو پھر ہوگی ۔

چیئرمین نیب

مزید :

صفحہ اول -