’’سوال ‘‘جس کا فاروق ستار ’’جواب ‘‘نہ دے سکے

’’سوال ‘‘جس کا فاروق ستار ’’جواب ‘‘نہ دے سکے

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار سے جب ایک سینئر صحافی نے سوال کیا کہ یہ بتائیں آپکو 22اگست کے بعد رینجرز نے ایک رات کیلئے گرفتار کیوں کیا تھا اور پھر اس کے بعد رہا کیوں کیا گیا تھا اور پھر گزشتہ دنوں بھی آپ کو محض چند گھنٹوں کے لئے کس بناء پر گرفتار کیا گیا تھا اور پھر رہا کیوں کیا گیا تھا ۔جس کا ڈاکٹر فاروق ستار نے کوئی جواب تو نہ دیا لیکن مسکراتے ہوئے یہ کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ مجھے رہا کیوں کیا گیا ہے یا پھر آٹھ دس سالوں کے لئے گرفتار کر لیا جائے تو کیا پھر ٹھیک ہے انہوں نے مسکراہٹ والے انداز میں سوال کا جواب ٹال دیا۔

مزید :

صفحہ اول -