عزیر بلوچ کی رہائشگاہ کے قریب دستی بم حملہ ،13افراد زخمی

عزیر بلوچ کی رہائشگاہ کے قریب دستی بم حملہ ،13افراد زخمی

  

کراچی( ما نیٹر نگ ڈیسک)شہر قائد میں عزیر بلوچ کی رہائشگاہ کے قریب دستی بم حملے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری سنگولین کے علاقے میں نامعلوم افراد عزیر بلوچ کے گھر کے قریب دستی پھینک کرفرار ہوگئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں 13افراد شدید زخمی ہوگئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کے گھر پر حملہ مخالفین کی جانب سے کیا گیا ہے۔

عزیر بلوچ

مزید :

صفحہ اول -