دولہا8 لیموزین لئے دلہن لینے جا پہنچا

دولہا8 لیموزین لئے دلہن لینے جا پہنچا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کیمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔اس انوکھی شادی میں دولہے کو سونے کا ہار پہنایا گیا اور دعوت نامیجہازسے تقسیم ہوئے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -