چین میں کرلنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

چین میں کرلنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

  

بیجنگ(آن لائن) چین کے شہر بیجنگ میں کرلنگ ورلڈ چیمپئن کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کرلز نے میچ ہی نہیں مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔ رنگدار چمکتے دمکتے فرشی ٹریک پر خواتین نے اپنی پھرتیوں، نشانہ بازی اور دیگر مہارتوں کے جوہر دکھائے۔ ہدف کو ہِٹ کرتے کرلز دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ ان مقابلوں میں فتح حاصل کرنے والی آٹھ ٹیمیں آئندہ سال پیانگ ینگ سرمئی گیمز کیلئے فائنل کر دی گئی ہیں۔ اس کوالیفائنگ ایونٹ میں کینیڈا سمیت روس، سویڈن اور سکاٹ لینڈ نے بھی مقابلے اور دل جیت لیے۔

B

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -