ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نجی یونیورسٹیز میں غیر منظور شدہ پروگرامز کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نجی یونیورسٹیز میں غیر منظور شدہ پروگرامز کیخلاف سخت ...

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نجی یونیورسٹیوں میں جاری غیر منظور شدہ پروگرام کا نوٹس لے لیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نجی یونیورسٹی میں کئی پروگرام ایچ ای سی سے منظوری کے بغیر شروع کئے گئے ہیں ان کی انسپکشن کی جائے اور اس بابت وضاحت طلب(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

کی جائے انہوں نے کس سے پروگرام شروع کرنے کی منظور لی اور ایچ ای سی کو اس بات سے لا علم کیوں رکھا گیا ذرائع کے مطابق ایچ ای سی حکام نے ایسی یونیورسٹی کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرچکا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -