چولستان کیڈٹ کالج کے افتتاح کیلئے وزیر اعلیٰ کی اگلے 3 روز میں چک 7 پی میں آمد متوقع

چولستان کیڈٹ کالج کے افتتاح کیلئے وزیر اعلیٰ کی اگلے 3 روز میں چک 7 پی میں آمد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان پور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی چولستان(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کیڈٹ کالج کے افتتاح کیلئے چک7پی میں آمد اگلے تین روز میں متوقع ہے لیکن مقررہ تاریخ تاہم کسی ادارے کی طرف سے ظاہر نہیں کی گئی،ذرائع نے بتایا ہے کہ چک 7پی کے مقام پر وزیر اعلیٰ کی آمد کے سلسلہ میں انکے لئے ہیلی پیڈ بھی بنایا جارہا ہے ،انکی آمد کا سن کر تمام سر کاری اداروں کے ریکارڈ کی مین ٹینس اور انکی ’’لش پش‘‘کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔