محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈاکٹر ز کی ڈگریوں کی تصدیق کرانیکا فیصلہ کر لیا

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈاکٹر ز کی ڈگریوں کی تصدیق کرانیکا فیصلہ کر ...

  

محسن وال(نا مہ نگار) محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس اور میڈیکل کالجزز کے پرنسپلز کو مراسلہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2009کے بعد بھرتی ہونے والے ڈاکٹرز کے کوائف تین دن کے اندر اکٹھے کر کے سیکرٹری ہیلتھ کوارسال کریں تاکہ ڈاکٹرز کی ڈگریوں کی تصدیق عمل میں لائی جائے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -