وزیراعلیٰ کے دورہ ملتان کے موقع پر متوقع روٹس پر صفائی کے بہترین انتظامات

وزیراعلیٰ کے دورہ ملتان کے موقع پر متوقع روٹس پر صفائی کے بہترین انتظامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار)وزیراعلیٰ پنجاب کے گذشتہ روز دورہ ملتان کے موقع پر ملتان ویسٹ مینجنٹ کمپنی کی طرف سے متوقع روٹس پر صفائی کے بہترین انتظامات کئے گئے پرانا بہاول پور روڈ،(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )
فلائی اوور،بوسن روڈ سے متی تل چوک تک سڑکوں کو چمکا دیا گیا واضع رہے کہ ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینکڑوں سینٹری ورکرز اور مشینری پچھلے دو روز سے اس روٹ کی خصوصی صفائی میں مصروف ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وی وی آئی پیز روٹ پر عملہ کی مصروفیت کے باعث گلی،محلوں میں صفائی کے امور متاثر ہوئے۔