عوام مسلم لیگ ن کو ہی منتخب کرینگے

عوام مسلم لیگ ن کو ہی منتخب کرینگے

  

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نا مہ نگار) صوبائی وزیر زراعت(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

نعیم اختر خان بھابھہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آپریشن ضرب عضب اور آپریشن رد الفساد کے ذریعے عرصہ حکومت کے دوران ملک کو دہشت گردی سے پاک کیا سی پیک کے منصوبے کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا اور جمہوریت کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت ہر قومی اشو پر تمام سیاسی پارٹیوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے اس لیے مسلم لیگ نہ صرف موجودہ مدت پوری کرے گی بلکہ اگلی مرتبہ بھی عوام اسے ہی منتخب کریں گے کیونکہ ملکی مسائل کے حل کے لیے وہ مسلم لیگی قیادت پر بھرپور یقین رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ پی پی 237 میں کارکنوں میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بلدیاتی نظام کو دوبارہ سے بحال کرنا موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -