آنے والی حکومت ق لیگ کی ہوگی

آنے والی حکومت ق لیگ کی ہوگی

  

جمال پور(نمائندہ پاکستان) حکومت عوام کے مسائل حل (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کرنے میں ناکام ہو چکی ہے پانامہ لیکس کا فیصلہ ملک میں تبدیلی لائے گا آنے والی حکومت ق لیگ کی ہو گی ان خیالات کا اظہار طارق بشیر چیمہ اپم این اے و مرکزی سیکرٹری جنرل ق لیگ نے ٹیلی فون پر قائم پور ق لیگ کے رہنما رانا فیاض احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے مزیدکہا کہ حکومت ترقیاتی کاموں میں کرپشن کر رہی ہے اور ہر پراجیکٹ میں کمیشن کما رہی ہے جس کا واضع ثبوت سڑکیں، میٹرو بس، دانس سکول اور دیگر منصوبے کمیشن بنانے کے لیئے بنائے جا رہے ہیں حکمرانوں کوعوام کی فکر نہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے دورحکومت میں جتنی ترقی ہوئی ماضی میں ان کی مثال نہیں ملتی اور آج بھی عوام ہمارے دورکو یاد کرر ہی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -