پی پی نے انتخابات کی تیاریاں کرلیں

پی پی نے انتخابات کی تیاریاں کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لڈن(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
سیکرٹری نتاشہ دولتانہ نے اپنے ڈیرہ پر لڈن الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری بہت جلد پنجاب میں جلسوں کا سلسلہ شروع کررہے ہیں جس سے پی پی جیالوں کا جوش اور بھی بڑھ جائے گا،انہوں نے کہا کہ پی پی پی نے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور آئندہ انتخابات میں نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان میں پی پی پی کلین سویپ کرے گی۔