چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی پیرامیڈیکس کی اپ گریڈیشن اور ترقیوں کیلئے سالانہ خفیہ رپورٹس جمع کرانیکی ہدایت

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی پیرامیڈیکس کی اپ گریڈیشن اور ...

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر زاہد اختر نے تمام ڈی ایچ اوز،ایم ایس(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

،انچارج بنیادی و دیہی مراکز صحت سے پیرا میڈیکس کی اپ گریڈیشن اور ترقیوں کیلئے سالانہ خفیہ رپورٹس مکمل کرکے جمع کروانے کی سختی سے ہدایت جاری کردی ہے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ان کے زیر انتظام پیرا میڈیکس الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی سالانہ خفیہ رپورٹس (اے سی آرز)جلد از جلد مکمل کرکے بھجوائی جائے اوران کو سنیارٹی لسٹ سے بھی آگاہ کیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -