ملتان کا رڈیالوجی سنٹر کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس کل ہوگا

ملتان کا رڈیالوجی سنٹر کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس کل ہوگا

  

ملتان(وقائع نگار)چوہدری پرویز الہی انسٹی تیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کا پہلا بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس کل27مارچ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

2017بروز(پیر) کو ہوگا۔جس میں بی او ایم کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے بعد دیگر انتظامی امور کو بھی زیر بحث لایا جائے گا۔تمام ممبران کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔مذکورہ ہسپتال بننے کے بعد پہلی دفعہ یہ بی او ایم کا اجلاس ملتان میں ہورہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -