چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں میں غیرمعیاری ادویہ کی فراہمی روکنے کا حکم

چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں میں غیرمعیاری ادویہ کی فراہمی ...

  

ملتان(وقائع نگار)چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں غیرمعیاری ادویات (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کی فراہمی کا سلسلہ روکنے کیلئے حکم دے دیا ہے۔واضع رہے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں دو فارما سوٹیکل کمپنیوں نے غیرمعیاری ادویات فراہم کیں ہیں جس کا نوٹس میں آنے کے بعد یہ ہدایت جاری کی گئی ہے اس سلسلے میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے اضلاع کے ڈسٹرکٹ ڈرگ اتھارٹی کو فوری طور پر سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -